About us

About Matchmaker/Wedding planner
𝓕aryad 𝓐li
فریاد علی اللہ نگہبان میرج بیورو کے بانی اور مرکزی میچ میکر ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی کے کئی سال خاندانوں کو بااعتماد اور معیاری رشتے فراہم کرنے کے لیے وقف کیے ہیں۔ فریاد علی کا ماننا ہے کہ شادی صرف دو افراد کا نہیں بلکہ دو خاندانوں کا رشتہ ہے، اس لیے ہر میچ کو مکمل ذمہ داری اور دیانتداری کے ساتھ ترتیب دیا جاتا ہے
🌸 Experience & Expertise
کئی سالوں کا کامیاب تجربہ رشتہ کرانے کے میدان میں
سینکڑوں فیملیز کو مطمئن کرنے اور کامیاب رشتے کرانے کا ریکارڈ
معیاری اور تصدیق شدہ پروفائلز کی بنیاد پر رشتے متعارف کرانا
🌸 Vision
- فریاد علی کا وژن یہ ہے کہ معاشرے میں رشتہ تلاش کرنے کا عمل آسان، محفوظ اور باعزت بنایا جائے تاکہ ہر فیملی اعتماد کے ساتھ اپنے بچوں کے لیے بہترین رشتہ حاصل کر سکے۔
“Find Your Match”
اللہ نگہبان میرج بیورو ایک معتبر رشتہ سروس ہے جو خاندانوں کو ایمانداری اور خلوص کے ساتھ آپس میں جوڑنے کا فریضہ سر انجام دیتی ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ ہر فیملی کو ایک ایسا موزوں اور معیاری رشتہ فراہم کیا جائے جو اُن کی اقدار، روایات اور مستقبل کی خواہشات کے مطابق ہو۔
I am a passionate
professional Match Maker with years of experience

Faryad Ali Murtzai
🌸 Our Vision
Our vision is to provide people with a safe, reliable, and respectful platform where they can find the best rishta (match) for themselves or for their children.
🌸 Our Mission
To connect families with honesty and trust
To ensure transparency and respect in every relationship
To introduce only genuine and verified profiles
🌸 Why Choose Us?
100% privacy and confidentiality
Verified and authentic matches
Professional guidance and matchmaking support
Dozens of successful matches and happy families
At Allah Nighban Marriage Bureau, your trust is our responsibility. Our constant effort is to make every rishta a new story, a new journey, and a reason for happiness.
Contact us